ابنا: پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج کے کھلے اجلاس میں بلوے پھیلانے والوں کو منحرف اور امریکہ اور صہیونی ریاست کا ہمنوا قرار دیا۔ڈاکٹر لاریجانی کی تقریر کے بعد پارلیمنٹ کے اراکین نے امریکہ اور ایم کے او دہشتگرد ٹولے نیز بیرونی قوتوں سے وابستہ فتنہ پرور عناصر کے خلاف نعرے لگائے اور بلووں کی مذمت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110